بلوچستان: بارشوں سے ساحلی علاقے زیر آب، نظام زندگی درہم برہم

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں سے ساحلی علاقے زیر آب آگئے۔ بلوچستان کے شہر گوادر، پسنی، اورماڑہ، جیوانی اور کیچ میں نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا جب کہ گوادر میں سڑکیں،