پپیتا کھائیے، بڑھاپا بھگائیے

لندن: پھلوں میں طرح طرح کے خواص پائے جاتے ہیں اور دنیا کے بہترین غذائی ماہرین پپیتے کو عمر رسیدگی روکنے کے لیے ایک بہترین پھل قرار دیتے ہیں۔ اگرچہ اسے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے