Eshwarchandra-123

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے لائیو اسٹریم میں کئی اہم سہولیات اور آپشن پیش کئے ہیں ان میں سب سے اہم لائیو گیسٹ کے نام سے مہمانوں کو بھی ویڈیو اسٹریم میں شامل کرنے کی سہولت شامل ہے۔ دوسری جانب کسی کو بھی اسٹریمنگ لنک بھیج کر اسے دعوت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب نوٹیفکیشن […]

This Test 02

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس قومی اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی اور وہ اسی ماہ سابق وزیر اعظم ہوجائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ حکومت نےاو آئی سی کو آڑ بناتے ہوئے آئینی عمل […]

This Test 03

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان نے تحریک عدم اعتماد کے دن اراکین اسمبلی کو باحفاظت اسمبلی پہنچنے کی یقین دہانی کرا دی۔ عدالتِ عظمیٰ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملک میں تصادم روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے تحریک عدم اعتماد کے دن اراکین اسمبلی کو […]

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن روس۔یوکرین جنگ پر بات چیت کے لیے برسلز میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد پولینڈ کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاوس ترجمان جین ساکی نے بائیڈن کے دورہ یورپ میں پولینڈ کو بھی شامل کرنے کا اعلان کیا ۔ امریکی صدر بدھ کے […]

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین کو الٹی میٹم دیا تھا کہ پیر کے روز صبح پانچ بجے تک ماریوپول اس کے حوالے کردے۔ کییف نے ماسکو کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ خودسپردگی کرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یوکرین نے کہا ہے کہ ماریوپول میں اس کی فوج […]

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ یہ سارا قومی اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہےلہٰذا بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]

عمران خان نے انتقام میں عوام کا جتنا پیسہ بہایا ہے اس کا حساب ہوگا، مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے انتقام میں عوام کا جتنا پیسہ بہایا ہے اس کا حساب ہوگا۔ کیس کی سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ جتنی فیس […]

کاش چند لوگ اور

تحریر: روہیل اکبر اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیااور جسکے ذمہ کام انسانیت کی بھلائی کا لگایا گیا اور دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے بتائے ہوئے راستہ پر چلتے ہوئے انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں اور ہم ہمیشہ ایسے انسانوں کو فرشتوں سے تشیع دیتے ہیں […]

سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر کثافتوں میں لتھڑی سیاست، فرقوں اور گروہوں میں بَٹی قوم، ذاتی مفادات کے اسیر رَہنمائ، علم فروشی کے اڈے جابجا اور بے نشاں اجتماعی شعور۔ یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان جس میں کہیں اسلام نظر آتا ہے نہ جمہوریت البتہ جمہوریت کی کوکھ سے جنم لیتی آمریت جس سے کوئی بھی […]

امریکہ نے بالآخر روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کو ’نسل کشی‘ قرار دینے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ نے میانمار میں فوج کی جانب سے روہنگیا اقلیت کے خلاف تشدد کو نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے مترادف قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سال2017 سے اب تک بدھ مت کے پیروکاروں کی اکثریت والے ملک میانمار سے لاکھوں […]