برازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم

برازیل: برازیلین سپریم کورٹ نے ملک میں میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ عدلیہ نے یہ احکامات قوائد نظر انداز کرنے اور برازیلین حکام سے تعاون نہ کرنے پر جاری کیے گئے۔ عدالت نے ایپل، گوگل اور دیگر برازیلین کمپنیوں کو پانچ دن میں اپنے پلیٹ فارم پر […]

پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو اسمبلی میں دھرنا دے دیں گے، اپوزیشن کی دھمکی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے اور دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ متحدہ اپوزیشن نے پیر کو ایوان […]

عدم اعتماد پر آئین کے تحت عمل ہونا چاہیے، اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد پرآئین کے تحت عمل ہونا چاہیے اور اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدم اعتماد کے روز تصادم کے خطرے کے پیش نظر آئینی درخواست دائر کی […]

اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی قیادت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی منظوری بھی دیدی ہے۔ ذرائع کے […]

وفاقی وزرا کا ترین گروپ سے رابطہ، انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کردی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے ترین گروپ سے فوری طور پر انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کر دی۔ ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے رات گئے ان سے رابطہ کیا۔ عون چوہدری کے مطابق پرویز خٹک نے کہا کہ اہم فیصلے روک لیں […]

سندھ ہاؤس حملہ: پولیس نے مقدمے کی درخواست لینے سے انکارکردیا، شرجیل میمن

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہاؤس پر گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد سندھ ہاؤس کی انتظامیہ اور رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ سندھ ہاؤس پر حملے کے ذمہ داران کےخلاف مقدمے کی درخواست دی گئی ہے […]

توبہ کا وقت مقرر نہیں

تحریر: شمائلہ خرم اللہ نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کا شرف بخشا ہے انسان ہونے کے ناطے ہم سے بہت ساری غلطیاں اور گناہ ہوتے ہیں۔اور ہوتے رہیں گے۔کوئی کتنا ہی نیک،کوئی کتنا ہی اللہ کے قریب ہو، کوئی کتنا ہی دین اسلام کو سمجھ لے لیکن پھر بھی انسان ہونے کے ناطے کہیں […]

اسلامو فوبیا

تحریرروہیل اکبر ہارس ٹریڈنگ اور لوٹا کریسی کے بعد پاکستان میں خچروں کی منڈی بھی لگنا شروع ہوگئی کی ضمیر سے عاری افراد کروڑوں روپے لیکرنہ صرف اپنے ووٹروں کے ساتھ غداری کررہے ہیں بلکہ چوروں اور ڈاکوؤں سے ملکر پاکستان کے روشن چہرے کو داغدار کرنے کی کوشش بھی کررہے ہیں اس وقت ملک […]

بھارت کے صوبہ کرناٹک کی ہائی کورٹ نے حجاب پر پابندی لگا دی

تحریر: میر افسر امان مسکان خان بھارت کے صوبہ کرناٹک کے کالج کی ایک طالبہ ہے۔ اس کالج میں کچھ مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے سے آر ایس ایس کچھ غندہ عناصر نے روک دیا تھا۔مسکان خان ایک دن اپنے کالج میں اساینمنٹ داخل کرانے آئی۔وہ اسلام کی تعلیمات کے […]

کورونا وبا سے ہلاکتوں میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 39 ہزار067 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 483 افراد […]