تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجا ریاض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے ناراض ایم این اے نور عالم سمیت 25 ایم این ایز سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں۔ جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما راجا ریاض کا کہنا تھا کہ ہم کہیں غائب نہیں ہوئے اسلام آباد میں ہی موجود ہیں، پارلیمنٹ لاجز میں ہمارے ایم […]

وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کچھ ارکان پارلیمنٹ کے مسنگ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ ساڑھے 3 سال سے وزارت انجوائے کر رہا ہوں، اگر امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں 21 مارچ کو چھٹی ہو […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 کو بلانے پر اتفاق کرلیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران شرکا نے قومی […]

بھارت میں حجاب سے متعلق عدالتی فیصلہ، مسلمانوں کی احتجاجی ہڑتال

کرناٹک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم تنظیموں نے حجاب سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف جو ہڑتال کی، اس کا مسلم اکثریتی علاقوں میں نمایاں اثر پڑا۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھی بھارتی عدالت کے فیصلے کو اسلاموفوبیا قرار دیا ہے۔ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کی مسلم تنظیموں نے […]

جیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لی

پیساڈینا، کیلیفورنیا: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ جیمس ویب خلائی دوربین (JWST) کے آئینوں کی سیدھ (الائنمنٹ) درست کرکے ایک دوسرے سے ہم آہنگ کرنے کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، جس کی تصدیق ایک ستارے کی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ کر کی جاچکی ہے۔ بتاتے چلیں کہ ’’جے ڈبلیو ایس […]

شب برات

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے حق تعالی نے انسان کو اپنا نائب بنا کر زمین پر بھیجا پھر اِس کو زندگی گزارنے کے اصول و ضوابط سے آگاہ کیا جسمانی ضرورتوں کے ساتھ ساتھ روحانی و باطنی ضرورتوں کا بھی اہتمام کیا حق تعالی نے انسا ن کو ترغیب […]

سیاست میں عدم برداشت کا کلچر

تحریر: فیصل اظفر علوی اس وقت پاکستانی سیاست میں جو ”دھماچوکڑی” مچی ہوئی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ سیاست میں عدم برداشت کا کلچر انتہائی سطح کو چھو رہا ہے ۔ سیاسی عدم برداشت کا بڑھتا ہوا یہ رجحان انتہائی افسوس ناک ہے۔ سیاست میں اچھے ہتھکنڈوں کے استعمال […]

حکومت نے مؤثر حکمت عملی سے معیشت بہتر بنائی: وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے پے درپے چیلنجز کے باوجود مؤثر حکمت عملی سے ملکی معیشت بہتر بنائی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا پاکستان پیٹروکیمیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی شعبے میں سرمایہ کاری سے متعلق واضح پالیسی روڈ میپ […]

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان، پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ بلدیہ کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نافذ کرنے، کوٹہ سسٹم پر عمل کرنے اور ایم کیو ایم کے دفاتر کا مسئلہ حل کرنے سمیت سب مطالبات پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اتفاق کر […]