کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، اپوزیشن ابھی سے ڈر گئی ہے، امید ہے کہ عدم اعتماد کی نوبت نہیں آئے گی۔ اوورسیز پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا […]

اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں اگر کسی کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو میں ذمہ دار ہوں اور اگر اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا […]

پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ؛ عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر مملکت عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں صدر پاکستان […]

حکومت اور اپوزیشن اپنے جلسے منسوخ کریں، چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے اعلان کردہ جلسوں کی منسوخی کی اپیل کردی۔ چوہدری شجاعت نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے موجودہ نامساعد معاشی اور سیاسی حالات اس خطرناک محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہو سکتے، غربت اور مہنگائی کی چکی میں پسنے والے […]

ہم کس طرف جا ر ہے ہیں؟

تحریر: مزمل حسین انقلابی حیران ہوں کہ جب سے پاکستان بنا ہے اس میں ہر دوسرے کے منہ سے جمہوریت کا راگ سننے کو ملتا ہے۔ اور ہر پہلا بیچ میں کچھ عرصے کے بعد ٹھیک اس طرح ہی آتا ہے جیسے ٹی وی پر فلم دیکھتے وقت بیچ بیچ میں کمرشل آ جایا کرتی […]

حوا کی بیٹی

تحریر: روبینہ شاہین ”وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ“ علامہ اقبال نے عورت کی خوبصورتی کو کائنات کی خوبصورتی سے تشبیہ دی ہے۔ کائنات کا سارا حسن عورت کے وجود سے ہی جڑا ہوا ہے لیکن کیا یہ عورت معاشرے میں وہ مقام رکھتی ہے جس کی وہ حق دار ہے یا صرف […]

تحریک عدم اعتماد اور سیاسی بصیرت کا فقدان

تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر حالیہ اطلاعات کے مطابق اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے۔، قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے حق میں اگر 172 ووٹ پڑگئے تو عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس سے رخصت ہونا پڑے گا۔حزب اختلاف کو امید ہے کہ ان کی […]

ٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیا

آسٹن، ٹیکساس: امریکہ اور یورپ میں روبوکالز اور اشتہاری کالز کی بھرمار ہوتی رہتی ہے۔ ان سے تنگ آکر ایک امریکی شخص نے تمام اداروں کا سراغ لگایا، کال سینٹرز پر مقدمہ کیا اور اب ہرجانے کی 75 ہزار ڈالر کی رقم مقدمے میں جیت چکے ہیں۔ آسٹن کے رہائشی ڈین گراہم بھی ان نامعلوم […]

بھارتی میزائل سسٹم محفوظ اور قابل بھروسہ ہے، بھارتی وزیردفاع کا دعویٰ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کا میزائل سسٹم مکمل طور پر محفوظ اور قابل بھروسہ ہے۔ بھارتی میزائل پاکستانی علاقے میں گرنے کے واقعہ پر شرمندہ ہونے کے بجائے بھارت کا ہٹ دھرمی والا رویہ برقرار ہے۔بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے […]

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، دونوں نے ساتھ چلنا ہوتا ہے: پرویز خٹک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، ان دونوں نے ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ یہ تمام لوگ عمران خان کے خلاف اکٹھے ہوئے ہیں، پتا نہیں آپ […]