پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میزائل کے پاکستان میں گرنے کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس واقعے کی سنگین نوعیت سیکیورٹی پروٹوکول کے خلاف تکنیکی تحفظات کے حوالے سے کئی بنیادی سوالات کو جنم دیتی ہے، اس طرح کے سنگین معاملے […]

مسلم لیگ ق کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مسلم لیگ ق کو مطمئن کرنے میں ناکام ہو گئی جس کے باعث ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کی اہم مشاورتی بیٹھک آج شام کو ہوگی، جس میں مسلم لیگ ق اپوزیشن اور حکومت سے […]

بھارت اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس لانے میں کتنا کامیاب رہا؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت ‘آپریشن گنگا’ کے تحت تقریباً اٹھارہ ہزار افراد کو جنگ زدہ ملک یوکرین سے وطن واپس لاچکا ہے۔ ایک حلقہ حکومت کے اس اقدام کی ستائش کررہا ہے تاہم بعض لوگ حکومتی کوششوں کو ناکافی قرار دے رہے ہیں۔ بھارت نے جنگ زدہ ملک یوکرین میں پھنسے اپنے شہریوں کو […]

عدم اعتماد: مذاکرات کے ذریعے حل نکالنا اور صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ الیکشن میں ایک سال رہ گیا ہے، بہتر یہ […]

سانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمی

جرمنی: ڈپریشن، گھبراہٹ اور بے چینی ہماری روزمرہ زندگی کا ایک حصہ بن چکی ہے۔ ادویہ کے ساتھ اب سائنسدانوں نے انسانی احساس والا تکیہ بنایا ہے جو مصنوعی طور پر سانس لیتا ہے اور اسے دھڑے سے لگانے پر عجیب سکون کا احساس ملتا ہے۔ اسے آپ گلے ملنے والا تکیہ کہہ سکتے ہیں […]

’وزیراعظم نے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا، صورتحال کسی بھی طرف جا سکتی ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے بھی اپنی تقریر میں اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا ہے ، صورت حال کسی بھی طرف جا سکتی ہے۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) سے اداروں کی کوئی بات نہیں ہوئی اور […]

یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہو گا، امریکی صدر

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا روس سے براہ راست تصادم کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ امریکا کے صدرجوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچنے کے لئے امریکی فوجی یوکرین میں نہیں […]

روس، یوکرائن تنازعہ پس منظر اور پیش منظر

تحریر: لقمان اسد یوکرائن ایک ایسی ریاست ہے جو روس سے علیحدہ ہوئی جب یہ ریاست علیحدہ ہوئی تو ایک معاہدہ یوکرائن اور روس کے درمیان یہ طے پایا تھا کہ کہ وہ نیٹو کا رکن نہیں بنے گا یہی نہیں اس وقت 17فیصد روسی النسل یہاں آباد ہیں جبکہ 40فیصد وہ آبادی ہے جو […]

نیا سیاسی افق کیسا ہو گا

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے پاکستانی سیاست کو مایوسی اور خوف کا شکار دیکھا ہے نہ کبھی بزعم خود لیڈران کو قابل اعتماد پایا نہ اس ملک میں انصاف کو قابل اعتبار پایا بس پایا تو صرف انتشار پایا ،گھبرائے ہوئے لیڈر ،سیاست میں بزور قوت دخل انداز […]

امریکی ذلت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دوسری عالمی جنگ عظیم کے بعد دنیا کا نقشہ بدل کر رہ گیا دوسری جنگ عظیم سے پہلے جرمنی فرانس اور جاپان اپنی معاشی فوجی اور اسلحے کی قوت کے بل بوتے پر دنیا کو للکارتے نظر آتے تھے لیکن اِس جنگ عظیم میں ہٹلر کی حماقتوں سے جرمنی کو […]