فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پی پی کے نثار کھوڑو سینیٹر منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سندھ کے صدر نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ ہوئی جس میں ارکان اسمبلی نے حق رائے دہی کا […]

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کو دھچکا، بائیکاٹ کے باوجود اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے اراکین ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر سندھ اسمبلی میں […]

عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت، وزیراعظم نے آصف زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ جو خطہ تبدیلی چاہتا ہے وہ سندھ ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کے بعد گورنرہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

تحریک عدم اعتماد: حکومت کے اتحادی ہیں لیکن آپشنز کھلے ہیں: عامر خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عامر خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ خوشگوار ماحول میں بات ہوئی اور ہم نے ان سے کوئی شکوے شکایت نہیں کی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ ملاقات پہلے سے طے شدہ […]

وزیراعظم اتحادیوں کے پاس کراچی پہنچ گئے، متحدہ مرکز کا پہلا دورہ، جی ڈی اے سے بھی ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔ وزیر اعظم کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اسد عمر، شاہ محمود اور علی زیدی بھی کراچی پہنچے۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچنے کے بعد سیدھا ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد پہنچے […]

نام نہاد صادق اور امینوں سے نجات کے لئے ریفرنڈم کرائیں

تحریر: گل بخشالوی بر سر ِ اقتدار قیادت سے غداری کرنے والے پارٹی کے ارکان اسمبلی کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہے، عوام پارٹی قیادت کے نام پر ووٹ دیتی ہے آستین کے سانپ سیاسی موت آ پ مرجائے گا، مشکل وقت میں ساتھ نبھانے والے ہی قیادت کے اصل ساتھی ہو […]

خواتین کے حقوق اور تعلیم

تحریر: روہیل اکبر ہر سال مارچ کی 8 تاریخ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور خواتین ہمار ی آباد ی کا 50 فیصد ہیں ایک بات تو طے ہے کہ جب تک لڑکیوں کو علم کی روشنی سے منور نہ کیا جائے اس وقت تک معاشرہ سدھر سکتا اور نہ ہی ترقی […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بی اے پی کے ناراض ارکان کی مشاورت

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین کے درمیان مشاورت ہوئی ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکین سے بھی رابطہ ہوا ہے۔ بلوچستان کے سابق […]

وزیراعظم کا دورہ کراچی، مطلب MQM کی حمایت حاصل نہیں، خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کراچی جا رہے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ انہیں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت حاصل نہیں۔ نون لیگ کے رہنما نے کہا کہ حکومتی اراکین ہمارے […]

زمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستوران

شنگھائی: دنیا کا بلند ترین ریستوران چین میں قائم کیا گیا ہے جس کا عملی مظاہرہ کئی ماہ پہلے کیا گیا تھا اور چند روز قبل ہی اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سند بھی عطا کی ہے۔ اسے’ہیونلی جِن ریستوران‘ کا نام دیا گیا ہے جو فرش سے 1800 فٹ (556.36 میٹر) بلند […]