اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو نکالنے کا وقت آگیا ہے اور اب کسی شریف انسان کو عمران خان کی جگہ وزیراعظم لائیں گے۔ اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اپنے دشمنوں […]
سبی میں دھماکا: تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
سبی (اصل میڈیا ڈیسک) سبی میں جیل روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سبی کے علاقے جیل روڈ پر ہوا جس میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر سرور ہاشمی کا کہنا ہےکہ دھماکے کے 28 زخمی سبی ڈسٹرکٹ اسپتال […]
’علیم خان قبول نہیں‘، بزدار نے پرویز الہی کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی حامی بھر لی
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پرویز الہیٰ کے حق میں عہدہ چھوڑنے کو تیار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے جس میں انہوں نے صرف پرویز الٰہی کے حق میں وزارت اعلیٰ چھوڑنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
نمبرز پورے کر لیے، 202 ارکان کی حمایت حاصل ہے: اپوزیشن کا دعویٰ
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے لیے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے 161 ممبران ہیں اور اپوزیشن نے تحریک انصاف کے 28 اور ایک اتحادی پارٹی کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کا […]
اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن اور تحریک عدم اعتماد جمع کرانے شاہدہ اخترعلی، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، شازیہ […]
پپیتا کھائیے، بڑھاپا بھگائیے
لندن: پھلوں میں طرح طرح کے خواص پائے جاتے ہیں اور دنیا کے بہترین غذائی ماہرین پپیتے کو عمر رسیدگی روکنے کے لیے ایک بہترین پھل قرار دیتے ہیں۔ اگرچہ اسے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے لیکن پپیتا اپنے وٹامن اور قیمتی معدنیات کی بدولت بڑھاپے کے اثٖرات دور کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ […]
یوکرین روس جنگ امریکہ پسپا
تحریر: نسیم الحق زاہدی روس اور یوکرین جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ حالانکہ کچھ ہفتوں سے جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے، لیکن پھر بھی جنگ کے خطرناک نتائج کو دیکھتے ہوئے امید تھی کہ وقت رہتے ہوئے حالات کو سنبھالا جا سکے گا۔ حالانکہ ایسا نہ ہو سکا اور جنگ […]
سیاسی بونے
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آجکل وطن عزیز پر سیاسی بونوں کی حکومت اپنے جوبن پر ہے آپ کوچہ اقتدار کے لیڈروں کو یا اپوزیشن کی صفوں پر نظر ڈالیں تو دونوں طرف عوام ہی پستے نظر آرہے ہیں عوام بیچارے ایسی اذیت کی زندگی گزار رہے ہیں کہ اگر سامنے کھائی ہے تو پیچھے […]
خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے ساتھ آج پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں ریلیاں اور پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ لاہور میں عورت مارچ آج دوپہر 2 بجے پریس کلب سے ایجرٹن روڈ تک نکالا جائےگا، ضلعی انتظامیہ نے مارچ کو فول پروف سیکیورٹی دینے […]
اسلام آباد؛ پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سکس ون میں فائرنگ سے پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی نرس اور اسکے اسٹاف کے ساتھی کو فائرنگ کر کے قتل کیا، اسکے بعد دوسری جگہ جا کر سسر اور […]