پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تین ملزمان کی شناخت ہو چکی: شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ چکی ہے ، ایک دو روز میں پولیس ملزمان […]

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے۔ ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات میں مبارک دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے […]

یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) بندر گاہی شہر ماریوپول کا محاصرہ کرنے کے بعد اس پر گولہ باری کی گئی اور دارالحکومت پر بھی دوبارہ حملے ہوئے ہیں۔ نیٹو نے ’نو فلائی زون‘ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح وہ خود جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتا۔ یوکرین پر روسی حملہ […]

شمالی کوریا کا ایک اور مشتبہ ’بیلیسٹک میزائل‘ تجربہ

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور ’نامعلوم میزائل‘ فائر کیا ہے۔ شمالی کوریا رواں برس اب تک نو بار مختلف طرح کے ہتھیاروں کا تجربہ کر چکا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ہفتے کی صبح ایک بیان […]

وزیر اعظم کا دورہ روس

تحریر: لقمان اسد وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ دورہ روس کئی حوالوں سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا گیاجب ایک طرف پاکستان اور امریکہ کے تعلقات سرد مہری کا شکارہیںاور اسی طرح عالمی سطح پراگر حالات کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ بات بھی واضح طور […]

روس یوکرائن مسلح تنازع دنیا تیسری جنگ کے دہانے پر

تحریر: بشریٰ نسیم روس اور یوکرائن کے درمیان روایتی جنگ جاری ہے،روسی توپ خانے اور فضائی حملے اس وقت اہم اہداف کو تباہ کرنے اور بڑے شہری مراکز میں فوجی اثاثوں اور سویلین انفراسٹرکچر کو کنٹرول کرنے پر مرکوز ہیں۔ 90ء کی دہائی میں جب سوویت یونین کا عروج ڈگمگانے لگا تو یوکرین ان پہلے […]

پشاور دھماکا: شہدا کی تدفین جاری، اندراج مقدمہ کیلئے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جامع مسجد کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجدکوچہ رسالدار میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی […]

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے بیان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنا لیتا […]

یوکرین روس کو جنگ میں ہرا سکتا ہے: امریکی وزیر خارجہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ یوکرین رو س کو جنگ میں ہرا سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے روسی حملے کے خلاف یوکرین کے عوام کی مزاحمت کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ معلوم […]

دنیا میں گٹھیا کے 53 کروڑ مریض ہو چکے ہیں، تحقیق

بیجنگ: چینی طبّی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں گٹھیا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور آج یہ بیماری ایک عالمی مسئلے کے طور پر سنگین سے سنگین صورت اختیار کرتی جارہی ہے۔ گزشتہ تیس سال کے دوران دنیا بھر میں گٹھیا کے پھیلاؤ سے متعلق جاننے کےلیے انہوں […]