تحریر: الیاس محمد حسین وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا کافی حد تک درست ہے کہ نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف کام کر رہا ہے، لیکن ابھی تک کرپشن پر قابو نہیں پایا جاسکا کیونکہ یہ ادارہ صرف چھوٹے لوگوں کو ہی پکڑتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم کرپشن کیخلاف بھی جہاد لڑرہے […]
باغوں بہاروں کا شہر
تحریر: روہیل اکبر باغوں اور بہاروں کا خوبصورت اور دلکش شہر تجاویزات کی بھر مار ،بے ہنگم ٹریفک، سکڑتی سڑکیں، بڑھتی آبادی اور عدم برداشت میں نہ جانے کہا گم ہوتا جارہا ہے لاہور ہمارا پیارا اور خوبصورت شہر جی ہاں وہی لاہور جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جس نے لاہور نہیں […]
صحافتی تنظیموں نے پیکا آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صحافتی تنظیموں نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای اور ایمینڈ نے مشترکہ طور پر درخواست دائر کی ہے۔ صحافتی تنظیموں نے سینئر قانون دان منیر اے ملک کے ذریعے دائر […]
حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، وزیراعظم
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، نوجوانوں کو چاہیے کہ ہنر سیکھیں کاروبار کریں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں نے کئی سال تک دنیا کی امامت کی، […]
یوکرین تک مغربی ہتھیار کیسے پہنچ رہے ہیں؟
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین ایک غیر معمولی اقدام کے تحت یوکرین کو ہتھیاروں، اسلحے کی خریداری اور ترسیل کے لیے مالی مدد فراہم کر رہی ہے۔ لیکن یہ ہتھیار یوکرین تک کیسے پہنچیں گے؟ یورپی یونین نے یوکرین کے لیے جنگی ہتھیاروں کی خاطر 450 ملین یورومختص کیے ہیں۔ اس جنگی ساز و […]
حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے: شہباز شریف
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت میں اپنے پیکج پرآنے والے دنوں میں یوٹرن نہ لیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت […]
آب و ہوا میں تبدیلیوں کے مزید ناقابلِ تلافی نقصانات سامنے آ گئے
پیرس: آب و ہوا میں تبدیلی کا مطالعہ کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی تنظیم انٹر گورنمینٹل پینل فار کلائمٹ چینج (ٓآئی پی سی سی) نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ اب موسمیاتی تبدیلیوں سے کرہِ ارض کے حساس نظام کو جو نقصان ہورہا ہے اس کا مداوا نہیں کیا جاسکتا۔ اسی […]
جہانگیر ترین گروپ کے اراکین وزیراعظم کے ساتھ ہیں: فواد چوہدری
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ جہانگیر ترین گروپ کے اراکین وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ چوہدری برادران نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دیگر اتحادیوں سے […]
کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے کہاہے کہ کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، بدقسمتی یہ ہے کہ جب تک عدالت مداخلت نہ کرے ادارے سوئے ہوتے ہیں کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ہی آپ کوبتا ئیں کہ آپ کے محکموں میں […]
پی پی عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو گا
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو جائے گا، مارچ سکھر سے گھوٹکی پھر رحیم یار خان روانہ ہو گا، بلاول بھٹوزرداری نے رات سکھرمیں خورشید شاہ کی رہائش گاہ پرقیام کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی لانگ مارچ کے شرکاء تیسرے مرحلے […]