واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طالبان پر پابندیاں برقرار رکھتے ہوئے نئی پالیسی کے تحت افغانستان کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے جنگ زدہ افغانستان کی مفلوج معیشت کی بحالی کے لیے ایک نئی پالیسی ’’جنرل لائسنس 20‘‘ متعارف کرائی ہے۔ ‘جنرل […]
روسی فوجیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج کے ٹینک، گاڑیاں اور اہلکار یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے اور سڑکوں پر لڑائی جارہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئی جب کہ جنوبی شہر خیرسن اور جنوب مشرقی شہر برڈیانسک کا محاصرہ […]
بلاول نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کے نعرے سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا افتتاح کرتے ہوئے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیج رہے ہیں، عوامی طاقت […]
بہتان تراشی کا الزام، مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈا اور بہتان تراشی کے الزام پر ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں مؤقف اختیار کیا کہ حال ہی میں مراد سعید کی وزارت کو پہلا نمبر […]
تنازعات کے حل کیلئے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کے 3 سال مکمل ہونے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں تنازعات کے حل […]
توانائی کی یوکرائنی تنصیبات پر روسی میزائل حملے
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روسی یوکرائنی جنگ میں ماسکو نے یوکرائن کی توانائی کی تنصیبات پر میزائلوں سے حملے شروع کر دیے ہیں۔ روسی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی کییف کی طرف پیش قدمی جاری ہے جبکہ دو یوکرائنی شہروں کا مکمل محاصرہ بھی کر لیا گیا ہے۔ کییف میں یوکرائن کے […]
امریکی ڈو مور اور افغانستان کا انسانی بحران
تحریر: بشریٰ نسیم عالمی سطح پر مختلف خطوں میں طاقت کا توازن بگاڑنے میں واشنگٹن نے کلیدی کردار ادا کیا ہےلیکن اس سے بھی کوئی انکاری نہیں ہے کہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے اتحادیوں کی مدد سے شطرنج کی جو بساط بچھا ئی گئی تھی اس میںوہ آج خود بری طرح پھنس چکا […]
مسکان اور بڑھتا ہوا حجاب فوبیا
تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر اسلام کی بیٹی مسکان ہندو انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی صدا بلند کرتی ہوئی جب کالج کیمپس میں داخل ہورہی تھی تو جنگ بدروحنین کی یاد تازہ ہوگئی کہ کثیرتعداد کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی ، دل میں ایمانی جذبہ اور دین اسلام کی محبت ہو […]
ذہنی اور سیاسی معذور
تحریر: روہیل اکبر ٓمیاں چنوں میں مبینہ طور پر قران پاک کی بے حرمتی کرنے والے ذہنی معذور شخص کی ہلاکت رپورٹ منظر عام پر آگئی ساتھ ہی خواتین کے اغوا کے حوالہ سے ایک اور خطرناک رپورٹ بھی آئی ہے ان دونوں رپورٹ کو بعد میں پڑھتے ہیں پہلے سیاست کے پیالے میں جو […]