عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے: رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا […]

یوکرین سے پاکستانی طلبہ کی اکثریت کو نکال چکے ہیں: پاکستانی سفیر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نویل کھوکھر نے کہا ہے کہ یوکرین میں مشکلات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اکثریت کو نکالا جاچکا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نویل کھوکھر نے کہا کہ یوکرین میں 3000 پاکستانی طلبہ تھے جن میں سے اکثریت کو نکالا […]

یوکرائنی شہروں پر روسی کروز میزائلوں، توپوں سے مربوط حملے

یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج کی طرف سے یوکرائن کے دارالحکومت کییف سمیت کئی شہروں پر کروز میزائلوں اور توپوں سے مربوط حملے کیے جا رہے ہیں جبکہ ماسکو کے دستوں نے ڈیڑھ لاکھ کی آبادی والے یوکرائنی شہر میلیٹوپول پر قبضے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ روسی فوج کے دعووں کے مطابق اس […]

روسی فوج کا راستہ روکنے کیلئے یوکرینی فوجی نے خود کو دھماکے سے اڑادیا

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روسی حملے کے بعد ملکی دفاع کے لیے لڑنے والے فوجی نے روس کے زیر قبضہ کریمیا کو یوکرین سے ملانے والے پل کو خود پر بارود لگاکر دھماکے سے اڑادیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب روسی ٹینکوں نے حملہ کیا تو میرین بٹالین کے انجینئر ‘وٹالی سکاکون وولوڈیمیرووچ’ […]

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری ترجیح نہیں: محمد زبیر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ (ق) لیگ کے رہنما کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری ترجیح نہیں، اس پر بات چیت ہونے کا […]

مصنوعی ذہانت نے ڈاکٹروں کی نظروں سے اوجھل قلبی امراض دریافت کر لیے

لاس انجلس: ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) استعمال کرتے ہوئے دل کے دو نقائص ایسے دریافت کئے ہیں جو عموماً ماہرین کی نظر سے بھی چوک جاتے ہیں۔ ان میں ایک مرض ’ہائپرٹروفِک کارڈیومیوپیتھی اور دوسری کیفیت ’کارڈیئک ایمیلوئیوڈوسِس‘ ہے اور یہ دونوں ہی جان لیوا ہوتی ہیں۔ […]

ہتھیاروں کی ضرورت ہے انخلا کی نہیں، امریکی پیشکش پر یوکرینی صدر کا جواب

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک سے انخلا میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔ امریکی میڈیا نے انٹیلی جنس آفیسر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو کیف سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر […]

اپوزیشن نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے، شیخ رشید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے عاقبت نااندیش عناصر نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ […]

دہشت گردی کا منطقی انجام

تحریر: الیاس محمد حسین وہ کئی ماہ بعد اپنے گھر والوں سے ملنے جارہا تھا بچوں کی پسندیدہ چیزیں خریدنے کیلئے شہر کے بارونق بازار میں شاپنگ کررہا تھا کہ اچانک ایک دل دہلا دینے والا دھماکہ ہوا اس کے بعد اسے کچھ خبر نہ تھی کیا ہوا ہوش آیا تو معلوم ہو ا درجن […]

کیا ہم بھی سچ نہ بولیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی 23سال بعد پاکستان کا وزیر اعظم روس کا دورہ کر رہا ہے مگر اپوزیشن عدم اعتماد کا ڈھول پیٹ کر اسے سبو تاژ کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ اگر منجھے ہوئے پارلیمینٹیرین ہیں تو انہیں خبر ہونی چاہیے جب آپکے ملک کا سر براہ اتنے اہم دورے پر ہے […]