لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے اقبالی بیان کو شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بے نامی اکاؤنٹس کھولنے اور منی لانڈرنگ […]
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن چکا، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہو گی، مریم نواز
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن چکا ہےلہذا عدم اعتماد کی تحریک ضرور کامیاب ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا […]
یوکرائنی سرحد سے فوج کی واپسی کا روس کا دعویٰ جھوٹا، امریکا
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ یوکرائن کی سرحد سے اپنی فوج واپس بلانے کا روس کا دعویٰ ‘جھوٹا’ ہے۔ اس کے برعکس حالیہ دنوں میں سات ہزار مزید روسی فوج وہاں پہنچ چکے ہیں اور ماسکو یوکرائن پر حملہ کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے سکتا ہے۔ یوکرائن کے بحران […]
بلغاریہ کے قانون ساز کا یورپی پارلیمان میں نازی سلیوٹ
بلغاریہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلغاریہ کے ایک قوم پرست قانون ساز نے یورپی پارلیمنٹ کے چیمبر میں نازی سلیوٹ کیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا، جب پولینڈ اور ہنگری میں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے بحث جاری تھی۔ اسٹراسبرگ میں واقع یورپی پارلیمان میں بحث جاری تھی کہ اس دوران بلغاریہ کی […]
انجام بھی رسوائی، آغاز بھی رسوائی
تحریر: ایم سرور صدیقی شکل و صورت، لباس اور گفتگو کے اندازسے وہ ایک بڑے گھرانے کی خاتون لگتی تھی۔۔اس کے ساتھ اٹھارہ ،بیس سال کی ایک لڑکی بھی ماں بیٹی دونوں نے قیمتی چادریں اوڑھ رکھی تھیں چہروںپر خوف ،ندامت اور سراسیمگی صاف ظاہر تھی۔۔۔وہ اس وقت گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے نجی […]
پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.5 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے اور 2870 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51677 ٹیسٹ کیے گئے جن […]
دورانِ حمل کورونا ویکسی نیشن نوزائیدہ بچوں کو بھی بچاتی ہے، تحقیق
میری لینڈ: امریکا میں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن حاملہ خواتین نے کووِڈ 19 سے بچاؤ کےلیے ایم آر این اے ویکسین سے مکمل ویکسی نیشن کروائی تھی، ان کے نوزائیدہ بچوں میں بھی یہ بیماری بہت کم دیکھی گئی ہے۔ یہ تحقیق 17 امریکی ریاستوں میں جولائی 2021 سے جنوری […]
مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹے گا، شوکت ترین
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹے گا اور چیزیں سستی ہوں گی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویومیں کہا تیل کی عالمی قیمتوں نے بوجھ ڈالا ہوا ہے جبکہ ٹیکسوں میں کمی کے باعث ماہانہ 70 ارب روپے نقصان ہورہاہے، […]
برطانوی وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل میں ٹیلیفونک رابطہ
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ بورس جانسن نے کہا کہ یوکرین سرحد سے روسی فوج کے انخلا کے کم درجے کے شواہد ملے ہیں۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کے یوکرین سرحد سے انخلا […]
یوکرین تنازع، روسی فوج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مسترد
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع پر نیٹو نے روسی افواج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے روس پر فوجی دستے بڑھانے کا الزام عائد کر دیا۔ نیٹو اور امریکا ، دونوں کا کہنا ہے کہ روسی فوج کا جزوی یا واضح انخلا دیکھنے میں نہیں آیا، لیکن […]