تحریر: میر افسر امان بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کی وجہ سے مسکان نامی کالج کی طالبہ کو آر ایس ایس کے غنڈوں کی طرف سے ہراساں کیا گیا۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسکان ایک نہتی لڑکی کالج کی طرف جا رہی ہے۔ آر ایس ایس کے غنڈے ہاتھوں […]
ازبکستان صدر کا دورہ پاکستان
تحریر: روہیل اکبر میں جب قبر سے اٹھو گا تو دنیا کانپ جائیگی یہ الفاظ امیر تیمور کے ہیں جو اسکی قبر پر لگے ہوئے کتبے پر تحریر ہے اسے اپنے اوپر اعتماداتنا تھا کہ کسی بھی جنگ میں شکست کا تصور تک نہ کرتاجسکی نسل سے برصغیر کا پہلا مغل بادشاہ بابر بنا امیر […]
تنخواہوں میں اضافہ: ابھی تو شروعات ہے، شوکت ترین کی سرکاری ملازمین سے گفتگو
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے اعلان پر کہا ہے کہ یہ ابھی شروعات ہے اور بھی ضروریات پوری کریں گے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین وزیراعظم کی جانب سے تنخواہیں بڑھانے کے اعلان کے بعد سرکاری ملازمین کی جانب سے منعقد کردہ اجتماع میں پہنچے۔ […]
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سی ڈی اے مزدور یونین، آفیسرز ایسوسی ایشن اور سردار مہتاب کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی، قاضی عادل، کاشف […]
بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پْرعزم بیٹرز اور پْرجوش بولرز میں اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا جب کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے دوسرے مرحلے کا آج سے قذافی اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا 27 جنوری سے شروع ہونیوالا پہلا مرحلہ 7 فروری […]
ملک کے بجٹ خسارے میں 933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال2021-22کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2021) میں ملک کے بجٹ خسارے میں933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں مجموعی بجٹ خسارہ بڑھ کر 1371.82 ارب روپے ہوگیا جو ملکی جی ڈی پی کے 0.7 فیصد سے بڑھ کر2.1فیصد کے برابر ہوگیا ہے ۔ […]
کراچی گرین لائن بس سروس کو ایک ماہ مکمل، کتنے شہریوں نے بس میں سفر کیا؟
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی گرین لائن بس سروس کو شروع ہوئے ایک ماہ مکمل ہو گیا۔ گرین لائن حکام نے بتایا کہ کراچی میں گرین لائن کے آغاز کے بعد ایک ماہ میں 10 لاکھ افراد نے گرین لائن بس میں سفر کیا جن میں سب سے زیادہ سرجانی، بورڈ آفس، حیدری، ناگن […]
جنات نے اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا دعویٰ
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سر میں کیل ٹھوکنے کے واقعے میں نیا موڑ سامنے آیا ہے اور متاثرہ خاتون کے شوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ جنات نے میری اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز ہارون الرشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتانا تھا کہ خاتون کے سر پر […]
عمران خان اپنی خیر منائیں ان کی کشتی ڈوب رہی ہے، مریم نواز
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی خیر منائیں ان کی کشتی ڈوب رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی پارٹی ایسی نہیں جس میں کوئی آئیڈیالوجی ہو، نظریاتی لوگ ہوں […]
عمران خان نے اپنے 10 چمچوں میں سرٹیفکیٹ بانٹے: بلاول بھٹو
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے 10 چمچوں میں سرٹیفکیٹ بانٹ دیے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے نالائق حکومت کے اعلان جنگ کیا ہے، اس جنگ میں […]