جب ہم پاکستانی بن کر سوچیں گے

تحریر : محمد صدیق پرہار پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم حکومتی اتحادی بن کرنہیں پاکستانی بن کرفیصلے کرے۔ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔ شہبازشریف کہتے ہیں میںنے ان سے گزارش کی ہے کہ آپ حکومت کے اتحادی ضرورہیں مگراس سے بڑھ کرآپ پاکستانی ہیں۔ پہلے […]

دہشت گردوں، ان کے معاونین اور ساتھیوں کی باقیات کو ختم کردیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے معاونین اور ساتھیوں کی باقیات کو ختم کر دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 247 […]

شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں تقریر جاب ایپلی کیشن ہوتی ہے: وزیراعظم

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں تقریر کو جاب ایپلی کیشن قرار دے دیا۔ فیصل آباد میں صحت کارڈکے اجرا کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں پیسے والے اپنا علاج کراسکتے ہیں لیکن غریب کے لیے علاج کرانا […]

بھارتی اسکولوں میں مسلم طالبات کے حجاب کا تنازعہ شدت اختیار کرتا ہوا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم طالبات کے اسکارف کی مخالفت میں پر تشدد واقعات کے بعد امتناعی احکامات کے ساتھ ہی کرناٹک میں کالجز بند کر دیے گئے ہیں۔ بھارت میں اس مسئلے پر جم کر سیاست ہو رہی ہے جبکہ ملالہ یوسف زئی نے اسے خوفناک بتایا ہے۔ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے […]

عدم اعتماد کا پہلی بار سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون پہلی بار سنجیدگی سے عدم اعتماد کا سوچ رہی ہے، آئندہ چند دنوں میں فیصلہ ہوگا پہلے دھاوا کہاں بولنا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان میں عدم […]

ٹیفلون کے پیوند سے خوفناک اعصابی دردِ سر ہمیشہ کےلیے ختم

لندن: دردِ سر کی ایک تکلیف دہ صورت نیوریلگیفورم ہے جو بہت دیر تک برقرار رہتی ہے۔ اب ٹیفلون کا ایک باریک ٹکڑا پیوند کی صورت میں لگانے سے اس مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی افادیت کے تحت اسے ایک انقلابی عمل قرار دیا جارہا ہے۔ اگرچہ اس کے سائنسی نتائج […]

بلال یاسین حملہ کیس کے 2 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے لیگی رہنما بلال یاسین حملہ کیس کے 2 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین پر حملہ کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے مؤقف پیش کیا کہ […]

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی ہے اور عمران خان سرخرو ہوں گے، وہ این آر او نہیں دیں […]

قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومتی کردار ختم ہو چکا ہے: اٹارنی جنرل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کا کردار ختم ہو چکا ہے۔ خالد جاوید نے کہا کہ حکومت نے ایک ریفرنس فائل کیا جو مسترد ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیوریٹیو ریویو کا آپشن حکومتوں کے لیے نہیں ہے اور اس […]

اسٹیبلشمنٹ فی الحال نیوٹرل نظر نہیں آرہی: کامل علی آغا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ فی الحال نیوٹرل نظر نہیں آ رہی۔ کامل علی آغا نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوتی تو معمولات کسی اور طرف چل پڑتے لیکن اسٹیبلشمنٹ فی الحال نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف […]