شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی: ذلفی بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے سابق معاون اور پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہےکہ شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں ذلفی بخاری نے کہا کہ شہزاد اکبر کی احتساب میں ناکامی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں اور شاید شہزاد اکبر کو سسٹم […]

ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہوچکی۔ سپریم کورٹ میں نجی اسکول سے بے دخل طالب علم کے دوبارہ داخلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے طالب علم ریان احمد کے دوبارہ داخلے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست […]

عثمان بزدار ٹوٹ بٹوٹ، بنی گالہ سے چلتے ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ٹوٹ بٹوٹ قرار دے دیا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ انہیں (عمران خان کو)ریموٹ کنٹرول سے چلنے والا وزیراعلیٰ چاہیے اور ہمارے عثمان […]

مسئلہ کشمیر میں کسی بھی یکطرفہ کارروائی کے خلاف ہیں، چین

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے مسئلہ کشمیر میں ہر اس یکطرفہ کارروائی کی مخالفت کی ہے، جو صورت حال کو مزید پیچیدہ بنا دے۔ عمران خان اور شی جن پنگ کی ملاقات کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیا سبھی کے مفاد میں ہے۔ چین کے صدر […]

پاکستانیوں تحریک پاکستان جیسی تحریک کب برپاہ کرو گے؟

تحریر: میر افسر امان ہم اپنی کالموں میں اکثر لکھتے رہے ہیں کہ اس ملک کو اسلامی ملک بنانے کے لیے پاکستانیوں کو ویسی ہی تحریک برپاہ کرنی پڑے گی جیسے اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی زیر قیادت بر عظیم کے مسلمانوں نے بر […]

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملےکی منظوری کاامکان ہے جس کے بعد اس حوالے سے پیپلزپارٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔ […]

کینیڈا: مظاہروں کے سبب دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ

اوٹاوا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں کووڈ ویکسین کے خلاف اواخر ہفتہ احتجاج کے لیے ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر آ گئے۔ شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ صورتحال ‘پوری طرح قابو سے باہر ہے۔’ کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے میئر نے کووڈ انیس کی بندشوں کے خلاف ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج […]

دولت یقین کا ثمر

تحریر : طارق حسین بٹ شان جب تک کسی انسان کو اپنے سامنے نہ دیکھ لیا جائے اس کی صلاحیتوں کا مکمل ادراک نہیں ہو سکتا کیونکہ کتابوں ،کہا نیوں اور حکایات کی زبان میں کسی بھی انسان کا ذکر سننا کارِ دیگر است۔بڑے بڑے قد آور راہنما ، فنکار اور تخلیق کار جو پوری […]

واٹس ایپ کے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں نئی سہولت

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے اپنے صارفین کے لیے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کردی۔ واٹس ایپ میں غلطی سے کوئی میسج کردیا جائے تو اسی ڈیلیٹ کرنے کے لیے مذکورہ فیچر موجود ہے لیکن صارفین کو اپنا پیغام ایک گھنٹے 8 […]

بی ایم پی نے وفاق پر پارٹی کو مسلسل نظر انداز کرنے پر ناراضگی کا اظہار کر دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (اے این پی) کی قیادت نے وفاقی حکومت کی جانب سے پارٹی کو مسلسل نظر انداز کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ، چیئرمین سینیٹ، اراکین اسمبلی و سینیٹ نے شرکت کی اور اے این پی اور تحریک انصاف کے […]