پولیس اور سفارش

تحریر روہیل اکبر پولیس پاکستان کا واحد ایسا ادارہ ہے جہاں نوکری کا کوئی وقت نہیں یوں سمجھیں کہ ایک پولیس والا 24گھنٹے اپنی ڈیوٹی پر ہوتا ہے اور تنخواہ اتنی کم کہ ان سے زیادہ ہمارے ہاں گداگر لوگ صرف 6یا 8گھنٹے کام کر کے کما لیتے ہیں اسکے باوجود کسی نے تنگ آکر […]

جھوٹ کی آڑھت سجانے والے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سروے کے بعد پلس کنسلٹنٹ کا عوامی آراء پر مبنی سروے بھی سامنے آگیا۔ اِس سروے میں 84 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سب سے بڑا مسٔلہ قرار دیا جبکہ 99 فیصد نے گزشتہ 3 ماہ میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہونے پر پریشانی کا اظہار […]

ایپل نے کم قیمت فائیو جی فون پر کام شروع کر دیا

کیلی فورنیا: موبائل کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو کم قیمت فائیو جی آئی فون کی فراہمی کے منصوبے پر کام شروع کردیا۔ اقتصادی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی رواں سال مارچ کی 8 تاریخ کو کم قیمت فائیو جی فون اور آئی پیڈ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ رپورٹ […]

مافیا نے عوام کی زندگیاں جکڑ دیں، لیڈر اور اسکے حواری بھی فراڈیے ہیں: خواجہ آصف

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مافیا نے عوام کی زندگیاں جکڑ دی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں قید میں تھا جب […]

نوشکی واقعے میں دشمن جدید ترین اسلحے سے لیس تھے، کمانڈنٹ ایف سی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کمانڈنٹ ایف سی کا کہنا ہے کہ نوشکی واقعے میں دشمن جدید ترین اسلحے سے لیس تھے، اور دہشت گرد براہ راست افغانستان میں اپنے ہینڈلرز سے رابطے میں تھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس، چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور صوبائی وزراء ایف سی ہیڈ کوارٹر گئے اور یادگار شہدا پر حاضری دیتے […]

بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب نے فروری کے وسط تک پارٹی کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر جلد تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک لاہور، قصور، شیخوپورہ، اوکاڑہ […]

سنیل کے دِل کے دورے نے روٹھے کپل کو بھی پریشان کر دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے مقبول کامیڈین سنیل گروور کو کچھ دن قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد ان کا بائی پاس کیا گیا ہے۔ اس موقع پر جہاں اداکار کے لیے دیگر شوبز شخصیات نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا وہیں ان کے پرانے دوست کپل شرما بھی پریشان دکھائی […]

پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے یوم یک جہتی کشمیر پر مزید خلفشار اور انتشار کی باتیں […]

لاہور: صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر، ان کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق وزیر ہاؤسنگ پنجاب اسد کھوکھر اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ صوبائی وزیر کے گاؤں مانو وال کے رہائشی عظیم کی درخواست […]

بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔ تین ماہ سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کی مسلسل بندش سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں 9 فروری کو سول […]