ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم چین سے مدد طلب کرنے کے لیے جارہے ہیں جہاں ہم کہیں گے کہ آپ اپنی صنعتیں بیرون ملک لے جارہے ہیں اپنی صنعتیں پاکستان میں بھی لائیں۔ چین روانگی سے قبل اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیر خزانہ شوکت فیاض […]

عدالت کا قواعد کے مطابق نیا چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل پٹھان کو عہدے سے ہٹانے اور قواعد کے مطابق نیا چیئرمین تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ آغا سہیل پٹھان کی تعیناتی کے خلاف پرویز احمد بلوچ نے دراخوست دائر کی تھی۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ […]

وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف […]

اجمیر کے والی

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مغل اعظم شہنشاہ اکبر جتنا عرصہ زندہ رہا اجمیر شریف خواجہ خواجگان معین الدین چشتی کے مزار پر انوار پر عقیدت سے حاضری دیتا رہا، اجمیر شریف کا راستہ بتانے والے درویش وقت حضرت شیخ سلیم الدین چشتی کے درپر بھی سوالی بن کر جاتا رہا، اکبر اعظم کے […]

5 فروری: کشمیری، تکمیل پاکستان کے لیے لڑ رہے ہیں اور پاکستان

تحریر: میر افسر امان بھارتی مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کو٥ اگست٢٠١٩ء کو بھارت نے سارے مقامی اور بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو توڑ کر بھارت میں ضم کر لیا۔بھارتی آئین کے مطابق نہ تو کشمیر کی پارلیمنٹ سے رائے لی گئی نہ ہی بھارتی آئین کا خیال رکھا گیا، جس میں دفعہ ٣٧٠ […]

تعلیم عورت کے لیے کیوں ضروری؟

تحریر: روبینہ شاہین، لاہور وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں اس نظم میں علامہ اقبال نے ہمیں عورت کے حقیقی مرتبے اور مقام سے آگاہ کیا۔ عورت کا وجود دنیا کیلئے خوبصورتی کا باعث ہے اگر اس کا ساز زندگی میں شامل نہ ہو […]

خلا میں زندہ رہنے والا واحد جانور

کیلیفورنیا: دنیا میں پائی جانے والی ایک مخلوق پر عجیب الخلقت کا لفظ سوفیصد صادق آتا ہے۔ ایسے حالات جس میں کوئی مخلوق زندہ نہ رہ پائے، یہ جانور اُن حالات میں بھی زندہ رہ لے گا۔ یہ خُردبینی مخلوق ٹارڈی گریڈ (tardigrade) کہلاتی ہے جسے عرفِ عام میں پانی کا بھالو، water bear بھی […]

بلوچستان کابینہ اجلاس سے واک آؤٹ کے معاملے پر حکومتی وزراء آمنے سامنے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کابینہ اجلاس سے واک آؤٹ کرنے کے معاملے پر حکومتی وزراء آمنے سامنے آ گئے۔ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کہتے ہیں کہ کوئی فرد زبردستی اپنی رائے لاگو نہیں کر سکتا۔ وزیر منصوبہ بندی ظہور بلیدی بولے کہ عوام نے سیاسی مصلحت پسندی کے تحت نہیں چنا، کسی نے […]

کنٹونمنٹ ایریا سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بےدخلی کے کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈز کی […]

کراچی بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کی لپیٹ میں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں کل شام سے کبھی تیزاورکبھی ہلکی گردآلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات گئے ہواؤں کی رفتار40 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ گردآلود ہواؤں کے باعث کمی سے کم حدنگاہ ڈھائی کلومیٹرریکارڈ […]