تحریر: مہر اشتیاق احمد ملک ِ پاکستان میں اس وقت بے شمار صحافتی اور رائٹرز کی تنظیمیں قائم ہیں جو کہ اپنے اپنے طریقہ کار کے تحت کام کر رہے ہیں۔ یہ تنظیمیں کچھ عرصہ تک باقاعدہ طور پر رفاہ عامہ کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ پھر بعد میں یہی تنظیمیں […]
فقیری لنگر
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دسمبر کی ٹھنڈی یخ رات آدھی سے زیادہ گزر چکی تھی میں اپنے دوست کی طرف کھا نا کھانے کے بعد اب اپنے گھر کی طرف محو سفر تھا سرد ی کی ٹھنڈی رات آدھی رات کا وقت سڑکوں پر ٹریفک برائے نام دوسرے شہروں کی طرف جانے والے یا […]
سانحہ مری کے روز کتنی برفباری ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان محکمہ موسمیات نے سانحہ مری کے روز سیاحتی مقام پر برفباری کی تفصیلات جاری کر دیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سانحہ مری کے وقت برف باری ڈیڑھ فٹ سے بھی کم ہوئی اور مری میں 7 جنوری کو زیادہ سے زیادہ برف باری 17 انچ ہوئی۔ ترجمان محکمہ موسمیات […]
یورپ: کورونا پابندیوں کے خلاف زبردست مظاہرے
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے ملکوں میں اومیکرون کے کیسز میں مسلسل اضافے کے درمیان ماہرین نے بالخصوص ویکسین نہ لینے والوں کو خطرات سے متنبہ کیا ہے۔ دوسری طرف کورونا پابندیوں کے خلاف یورپ کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ کووڈ وائر س کی وبا کے مد نظر حکومتوں کی طرف سے […]
ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں: جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں جب کہ باتیں سب بڑی بڑی کرتے ہیں لیکن لگتا ہے سی ڈی اے اور وفاقی حکومت بھی بے بس ہے۔ […]
آنگ سان سوچی کو مزید چار سال قید کی سزا سنا دی گئی
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) آنگ سان سوچی کو تین مجرمانہ الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔ سوچی کو تقریباً ایک درجن مقدمات کا سامنا ہے۔ ان مقدمات میں انہیں زیادہ سے زیادہ 100 سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ میانمار کی ایک خصوصی عدالت نے نوبل انعام یافتہ 76 سالہ آنگ سان سوچی […]
ایران بھارتی امداد افغانستان تک پہنچانے کے لیے تیار
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان تک گندم کی فراہمی کے لیے بھارت پاکستان سے بھی رابطے میں تھا، تاہم اب ایران نے بھی مدد کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے بھارتی ہم منصب سے افغانستان سمیت کئی امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ ایران نے افغانستان کو غذا اور ادویات سمیت تمام […]
مری کی اہم شاہراہیں کلیئر، اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے مری کے ہوٹلوں میں اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے کمشنر راولپنڈی کو اوور چارجنگ کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اوورچارجنگ کاروبار نہیں بلکہ لوٹ مار کے مترادف ہے […]
شاہ زیب قتل کیس: مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے شاہانہ زندگی گزارنے کا انکشاف
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ زیب قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کئی ماہ سےجیل کے بجائے کراچی کے نجی اسپتال میں رہ رہا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے کئی ماہ سے گزری میں واقع نجی […]
ممتاز مذہبی و روحانی شخصیت پیر طریقت مولانا پیر عبد الغفور قادری رحمة اللہ علیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
گجرات: ممتاز مذہبی و روحانی شخصیت پیر طریقت مولانا پیر عبد الغفور قادری رحمة اللہ علیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ غفوریہ بغداد نگر شریف جلالپور جٹاں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ جس میں علمائے کرام مشائخ عظام سمیت ہزروں افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری […]