صوبہ (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقامات کاغان، ناران اور شوگران کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مانسہرہ قاسم علی خان کے مطابق کیوائی کے مقام پر سیاحوں کے آگے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پابندی […]
غیر معمولی برفباری، بڑی تعداد میں لوگوں کا مری کا رخ کرنا سانحہ کا باعث بنا، وزیراعظم
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا اور کہا کہ لوگ بغیر موسم کا تعین کیے بڑی تعداد میں مری پہنچ گئے، غیر معمولی برفباری اور بڑی تعداد میں لوگوں کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنا سانحہ مری کا باعث بنا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان […]
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثہ، چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور آئل ٹینکر میں حادثے کے نتیجے میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ ڈی سی لسبیلہ کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سکن کےقریب کار اور آئل ٹینکر میں ٹکر ہوئی۔ انہوں نے بتایا […]
سانحہ مری: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنا دی
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق مری میں پیش آنے والے سانحے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری اور ریسکیو اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ ذرائع […]
مری میں برفباری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے سیاحتی مقام مری میں برفباری اور شدید ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں میں پھنس کر جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ مری میں گزشتہ روز ہونے والی شدید برفباری اور طوفان کے باعث ہزاروں گاڑیاں سڑک پر پھنس گئی تھیں اور کئی افراد […]
تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری میں بے یارو مددگار […]
کراچی، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.75 فیصد ریکارڈ
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرن پنجے گاڑتا نظر آرہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5403 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے، کراچی میں 24 گھنٹوں میں 633 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ […]
مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کی صورتحال انتہائی خراب ہونے کے بعد سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور سرکاری دفاتر کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا […]
بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک
بنوں (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی مطابق مصدقہ اطلاعات پر گزشتہ رات ضلع بنوں کے علاقے تھانہ لکی کے حدود امیر وانڈا روڈ پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ […]
کراچی: جماعتِ اسلامی کے دھرنے کا نواں دن، مظاہرین میں مسلسل اضافہ
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے میں شرکت کے لیے کارکنان کی آمد بھی جاری ہے۔ سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا نویں روز میں داخل ہوچکا ہے، جس میں شرکت کے […]